تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھر راو 19اپریل کو جنگاوں ضلع کے پالاکرتی کا دورہ کریں گے۔ان کے دورہ کے انتظامات کے سلسلہ میں تمام محکمہ جات کے
اعلی افسروں نے
منڈل پریشد دفتر میں میٹنگ کی اور دورہ کے سلسلہ میں تفصیلی طورپر تبادلہ
خیال کیا۔دورہ کا آغاز وزیراعلی مقامی مندر میں پوجا کے ذریعہ کریں گے۔